Tajweed Ul Quran

About Course
کورس کا مقصد
قرآن کو اس کے اصل تلفظ اور قواعد کے ساتھ صحیحطور پر پڑھنا سیکھنا، تاکہ اللہ کے کلام کے ساتھ حق ادا کیا جا سکے۔
سبق کے لحاظ سے کورس کا خاکہ (8 اسباق)
تجوید کا تعارف اور قرآن کو درست پڑھنے کی اہمیت
مخارج الحروف – ہر حرف کی صحیح ادائیگی
صفات الحروف – آواز کے انداز اور کیفیات
مدنی قائده
غُنہ، اخفاء، ادغام اور دیگر قواعد
وقف و ابتدا کے اصول
قرآن کی مشق سورہ الفاتحہ اور سورہ الاخلاص
عمومی غلطیوں کی اصلاح + طلبہ کی عملی تلاوت کی جانچ
نتیجہ
صحیح قراءت و تجوید
ابتدائی سطح کی آن لائن تلاوت کلاسز پڑھانے کی اہلیت
قرآنی اصلاح کے لیے سوشل میڈیا ویڈیوز یا آڈیو سیریز بنانے کی صلاحیت
Student Ratings & Reviews
No Review Yet